Pakistan

کلثوم یاشہباز ۔۔۔کون ہوگا ن لیگ کاسربراہ؟جانئے

لاہور جدت ویب ڈیسک سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی نا اہل قرار دئیے جانے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے نئے سربراہ کیلئے بحث شروع ہو گئی ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ (ن) لیگ کا نیا سربراہ کون ہوگا۔ نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز پارٹی صدارت کیلئے امیدوار ہو ں گی یا شہباز شریف زیادہ مضبوط امیدوار ہیں اس پر بحث و مباحثہ جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.