PPP

کلا س کا پلستر گر نے کے واقعہ کا نو ٹس ،بچو ں کی جا ن کی حفا ظت کو ہر صو ر ت یقینی بنا یا جا ئے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر

کراچی جدت ویب ڈیسک صو با ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے گو ر نمنٹ گر لز پرا ئمری اسکول گا ئو ں خیر پو ر جو سو قمبر شہدادکو ٹ کی پہلی جما عت کی چھت کا پلستر گر نے کے نتیجے میں 20طالبا ت /ٹیچرکے زخمی ہو نے کی خبر کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے متعلقہ ڈائریکٹر ایجو کیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ فو ر ی طو ر پر اس معاملے کی تحقیقات کریں کہ جب مذکو رہ اسکول کی عما ر ت کو خطر نا ک قرار دیا گیا تھا تو پھر اس اسکول میں کلا سز کیسے منعقد کی جا ری تھیں ۔انہو ں نے بچو ں ،ٹیچر کی جلد صحتیا بی کی دعا کر تے ہو ئے اس کو متعلقہ افسرا ن اور ہیڈ مسٹریس کی غفلت قرار دیا ۔انہو ں نے کہا کہ کئی با ر واضح ہدایت دی جا چکی ہے کہ مخدو ش عمارت میں کلا سز منعقد کر وانے کے بجا ئے کسی کھلی جگہ پر کلا سز منعقد کی جا ئیں یا کسی قریبی اسکو لز میں بچو ں کو منتقل کر دیا جا ئے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ بچو ں کی جا ن کی حفا ظت اشد ضروری ہے اور لا پر واہی اور غفلت کا مر تکب ہو نے والو ں کے خلا ف سخت کا روائی کی جا ئے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.