کشمیر کاز سپورٹ پروگرام ،بےغیرتی کی مثال،دیکھیے

جدت ویب ڈسک :کشمیر کاز سپورٹ پروگرام ،بے غیرتی کی مثال،  بروز ہفتہ 18نومبر کو کشمیری کمیونٹی کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں آزاد کشمیر کے صدر نے بھی بطور مہمان خصوصی شرکت کی۰ کشمیر کاز کے لیے ہونے والے اس پروگرام میں جس ڈھٹائی کے ساتھ بیٹھ کر انڈین گانوں کا مجرا کشمیر کاز کو سپورٹ کرنے کے لیئے کروایا گیا اس سے بڑی بے غیرتی کی کوئی مثال میرے سامنے اس سے پہلے نہیں آئی ۰آپ خود ہی وڈیوز دیکھ کر فیصلہ کریں کے ہمارے حکمران کس طرح کشمیر کاز سے مخلص ہیں۔جو انڈین ہمارے نوجوانوں کو شہید کررہے ہیں ہمارے سرحدوں پر فائرنگ کرتے ہیں انکے گانے پر رقص سرور کی محفل زیب نہیں دیتی 

https://www.facebook.com/rizwan.sulehria.7/videos/1569556513098987/

https://www.facebook.com/rizwan.sulehria.7/videos/1569815213073117/

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.