Cristiano Ronaldo Football

کرسٹیانو رونالڈو کی یووینٹس کیخلاف بائیسکل کک یوئیفا گول آف دی سیزن قرار

میلان جدت ویب ڈیسک :کرسٹیانو رونالڈو کی یووینٹس کے خلاف بائیسکل کک کو یوئیفاگول آف دی سیزن قرار دے دیا گیا۔پرتگالی فٹبالر رونالڈو کی یووینٹس کےخلاف بائیسکل کک کو یوئیفاگول آف دی سیزن قرار دے دیا گیا، انھوں نے یہ گول اپنے پرانے کلب رئیل میڈرڈ کی جانب سے نئی ٹیم یووینٹس کیخلاف چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل میں بائیسکل کک پر سر کے اوپر سے کیا تھا۔ ان کے اس گول کو 11 نامزدگیوں میں سب سے زیادہ ووٹ ملے۔33 سالہ پرتگیز اسٹار نے ووٹ دینے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اس لمحے کو کبھی نہیں بھول پاؤں گا، خاص طور پر شائقین کا ردعمل ناقابل فراموش تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.