Amir Ahmed Shaikh Karachi Police Chief

کراچی کے ایک درجن سے تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز کا تقرر کردیا گیا

کراچی جدت ویب ڈیسک : کراچی پولیس چیف نے انٹرویوز کرنے کے بعد کراچی کے ایک درجن سے تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز کا تقرر کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کراچی کے بیشتر تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا ہے ۔انسپکٹر نصیر تنولی ایس ایچ او تھانہ جیکسن،انسپکٹر لیاقت حیات ایس ایچ او تھانہ پریڈی،انسپکٹر سلمان وحید ایس ایچ او تھانہ آرٹلری میدان،انسپکٹر اسد اللہ منگی ایس ایچ او گزری تھانہ، انسپکٹر رافیع خان تنولی ایس ایچ او تھانہ سولجر بازار ،انسپکٹر رضوان پٹیل ایس ایچ او تھانہ جمشید کوارٹر ،سب انسپکٹر محمد علی شاہ ایس ایچ او تھانہ کلاکوٹ ،سب انسپکٹر اسلم خان ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی تھانہ،سب انسپکٹر اکبر محسود ایس ایچ او تھانہ بلدیہ ٹان،سب انسپکٹر اعجازپٹھان ایس ایچ او تھانہ شاہراہ نور جہاں،سب انسپکٹر فرق شہریار تھانہ سچل،سب انسپکٹر صابر خٹک ایس ایچ او تھانہ کورنگی صنعتی ایریا،سب انسپکٹر رحیم خان ایس ایچ او تھانہ لانڈھی،سب انسپکٹر خالد ندیم بیگ ایس ایچ او تھانہ الفلاح،سب انسپکٹر آغا معشوق تھانہ سرجانی ٹان ،سب انسپکٹر افضل بیگ تھانہ بلال کالونی اورسب انسپکٹر ارشد اعوان کوایس ایچ او تھانہ ملیر سٹی کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.