karachi-Liaquat-hospital-mosque

کراچی میں انتہائی خوبصورت مسجد تعمیر‘ دیکھ کر آپ کا دل خوش ہوجائے‘ مزید جانئے

کراچی جدت ویب ڈیسک کراچی میں پاکستان کی خوبصورت ترین مسجد تیاری ہوگئی، جمعہ کو افتتاح کیا گیا، لیاقت نیشنل اسپتال میں بحریہ ٹائون کے تعاون سے بننے والی مسجد کوپاکستان کی خوبصورت ترین مسجد قراردیاجارہے۔ مسجد میں پہلی نماز مفتی محمد تقی عثمانی نے پڑھائی۔

karachi-Liaquat-hospital-mosque

Leave a Reply

Your email address will not be published.