Police in Action Karachi

کراچی‘اورنگی ٹائون میں پولیس کی کارروائیاں ‘ 4ملزمان گرفتار

کراچی جدت ویب ڈیسک اورنگی ٹائون میں پولیس کی کارروائیاں ‘ 4ملزمان گرفتار‘ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ‘ زیورات اور چھینی گئی دیگر اشیائ بر آمد کرلی گئیں‘ پولیس کے مطابق ملزمان جرائم کی دیگر وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.