Saeed Ghani PPP

کام کوبہتر سے بہتربنانے کی کوشش کرتے رہیں گے،سعیدغنی

کراچی جدت ویب ڈیسک :سندھ کے وزیربلدیات سعیدغنی نے کہا ہے کہ لینڈفل سائٹ پر10لاکھ آلائشیں لائی گئیں،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کراچی کی آبادی ایک کروڑساٹھ لاکھ ہے،مردم شماری کے مطابق کراچی میں 30لاکھ گھرہیں،دس لاکھ سے زائدقربانیاں ہوئیں،سینٹرل میں چارلاکھ سینتیس ہزارجانورذبح کیے گئے لاہورمیں چوالیس ہزارمیٹرک ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں،33فیصدگھروں میں قربانی کی گئی۔انہوں نے کہاکہ میں آج بھی اپنی بات پرقائم ہوں کراچی میں وہ جگہ دکھائیں جہاں آلائشیں ہوں،اچھے کام کوسراہناچاہیے،کام کوبہتر سے بہتربنانے کی کوشش کرتے رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.