#SheikhRashid #ShahbazSharif #ECL #Pakistan #PMLN #PTI

کابینہ منظوری کے بعد شہبازشریف کانام ای سی ایل پرڈال دیاگیا،شیخ رشید

اسلام آباد : جد ویب ڈیسک:وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کابینہ منظوری کی بعدشہبازشریف کانام ای سی ایل پرڈال دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہنا تھا کہ شہبازشریف کواگراجازت دی گئی توواپس لانامشکل ہوگا،شریف خاندان کے5افرادپہلے سے مفرورہیں اورلندن میں بیٹھے ہیں،شہبازشریف کوباہرجانیدی نے سے کیس متاثرہوتا،شہبازشریف نینوازشریف کولانیکی بجائے خودبھاگنے کی کوشش کی،شہبازشریف نے ضمانت دی تھی کہ نوازشریف کوواپس لائیں گے،کیس میں تمام ملزمان کی نام پہلے سیای سی ایل پرہیں،اب شہبازشریف کانام بھی ڈال دیاگیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published.