Dominic Thiem Tennis Player Win BUENOS Open Tennis Tournament

ڈومنک تھیم نے بیونس آئرس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

بیونس آئرس جدت ویب ڈیسک :ڈومنک تھیم نے بیونس آئرس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے الجاز بدینی کو ہرایا۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ٹاپ سیڈڈ آسٹریا کے ڈومنک تھیم نے سلوینیا کے الجاز بدینی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی جیت کا سکور 6-2 اور 6-4 رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.