China Earthquake

چین زلزلے کے شدید جھٹکے ، ‘شدت 7.1درجے ریکارڈ کی گئی

بیجنگ جدت ویب ڈیسک :چین کے پیسفک جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت7.1 درجے ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز 21.95 درجے جنوبی ارض بلد اور 170.1 درجے مشرقی طول بلد میں بیس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.