چینی کی ملکی برآمدات میں 21 فیصد سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک گزشتہ مالی سال 2016-17ئ کے دوران چینی کی ملکی برآمدات میں 21 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان âپی بی ایسá کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران چینی کا برآمدی حجم 3 لاکھ 7 ہزار 862 میٹرک ٹن تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2015-16ئ کے دوران 2 لاکھ 93 ہزار 451 میٹرک ٹن چینی برآمد کی گئی تھی۔ اس طرح مالی سال 2015-16ئ کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 2016-17ئ کے دوران چینی کی برآمدات میں 21.90 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.