Shahbaz Sharif

چچا ہونگے تو گھرمیں۔۔۔مریم نواز نے شہباز شریف کو ایسا کیا کہہ لیگی قیادت سوچ میں پڑگئی‘ جانئے

اسلام آباد جد ت ویب ڈیسک سابق وزیر اعظم نواز کی شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے چچا وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو مسلم لیگ کے قائمقام صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ٹوئیٹ میں ہی گلے لگا لیا شہباز شریف نے بھی جوابی ٹویٹ میں شکریہ ادا کیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز مریم نواز نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے چچا وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو مسلم لیگ کا قائمقام صدر منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کو مبارکباد پیش کی ، مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھر میں بے شک چچاہیں لیکن اب وہ ہمارے پارٹی صدر بھی ہیں،مریم نواز کے مبارکباد کے ٹویٹ کے جواب میں مسلم لیگ ن کے نومنتخب قائمقام صدر شہباز شریف نے بھی جوابی ٹویٹ میں بھرپور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ شکریہ میری بیٹی ہمیشہ خوش رہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.