Cholistan Jeep Rally Win Nadir Magsi

چولستان کی دھرتی نے نیا چیمپئین چن لیا

چولستان جدت ویب ڈیسک :صحرا میں اتوارکواونٹوں کے بجائے جیپیں دوڑتی رہیں۔ جنگل میں منگل کا سماں تھا۔جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی۔ صاحبزادہ سلطان دوسری پوزیشن پر رہے ۔صحرا میں میلہ لگا اورچولستان جیپ ریلی سج گئیں۔نادر مگسی نے چار گھنٹےبتیس منٹ اٹھائیس سیکنڈمیں فنشنگ لائن کراس کی۔صاحبزادہ سلطان پانچ منٹ تاخیر سے پہنچے۔رونی پٹیل میل کیٹگری میں کوئی اعزاز حاصل نہ کرسکےلیکن انکی بیوی تشنی پٹیل نے ویمن ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔صحرا پر لگے میلے میں جیت کا جشن پیر کی شام تک جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.