چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا،جانیے

جدت ویب ڈیسک : کائنات کا نظام صرف وہی جانے،رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب ہوگا ، چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں کیا جاسکے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کو جزوی گرہن 10 بجکر 23 منٹ پر لگے گااورجزوی اختتام 12 بجکر 18 منٹ پر ہوگاجبکہ چاند گرہن کامکمل اختتام ایک بجکر 51 منٹ پر ہوگا،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے چاند کو جزوی گرہن لگے گا،اس دوران چاند کی روشنی مدہم ہوجائے گی اور کہتے ہیں سورج گرہن کو دیکھنا نہیں چایئے آنکھیں خراب ہونے کا خطرہ رہتا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.