PTI Pakistan

پی ٹی آئی نے گو نواز گو کے بعد کونسی مہم کی تیاری شروع کردی‘ جانئے

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نا اہلی کے بعد کے بعد گو زرداری گو مہم چلانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ¾پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت اہم رہنمادسمبر کے پہلے ہفتے سے اس مہم کا آغاز کر یں گے ۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مارچ کی قیادت عمران خان سمیت سینئر لیڈرشپ کرے گی۔ پہلے تین روزہ مارچ میں دو جلسے شامل ہوں گے اور اسے 2 ڈویڑ نوں کے شہروں میں سے گزرا جائے گا۔ بعد میں دیگر شہروں میں مارچ کے دوران پی ٹی آئی کی قیادت کرپشن کے خلاف محاذ کھولے گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.