Manzoor Wasan PPP

پی ایس پی اورایم کیو ایم میں طلاق سازش کے تحت ہوئی،منظور وسان

کراچی جدت ویب ڈیسک پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمااور سندھ کے وزیرتجارت منظورحسین وسان نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی اورایم کیو ایم پاکستان کی طلاق سازش کے تحت ہوئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہاکہ میں نے پہلے کہاتھاکہ پی ایس پی اورایم کیو ایم پاکستان الیکشن مل کرلڑیں گے،دونوں جماعتوں میں طلاق سازش کے تحت ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ یہ سب جی ڈی اے کے ساتھ مل کرپیپلزپارٹی کے خلاف الیکشن لڑیں گے،گرینڈڈیموکریٹک الائنس بننے سے پیپلزپارٹی کوکوئی فرق نہیں پڑے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.