Multan Sultans Beat Peshawar Zalmi PSL 3

پی ایس ایل 3‘ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی

دبئی جدت ویب ڈیسک: پی ایس ایل کے سلسلے مےں دبئی میں منعقدہ میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی۔ ملتان سلطان سے پہلے کھیلتے ہوئے 183رنز اسکور کئے جو پشاور زلمی نہ بنا سکی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.