پی آئی بی کالونی کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی

جدت ویب ڈیسک :تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں گارمنٹس کی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اورلاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔فائر ٹینڈر کے مطابق لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا، فائربریگیڈکی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.