پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی قدر کی ، بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس

جدت ویب ڈیسک :اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کرنئے وزیراعظم کا انتخاب کریں گے امیدوار کھڑا کریں گےہم پر الزام لگتے ہیں تو فورا نام ای سی ایل میں ڈالتے ہیں اب بھی نواز شریف اور باقی لوگوں کے نام بھی ڈالیںقانون سب کے لیے ایک ہونا چاہیے ، ہم ہر طرح کے حالات کے لیے تیار ہیں وزیراعظم کا نام ای سی ایل لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ بھی کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.