Nawaz Sharif PMLN

پیپلز پارٹی نے ملک کو اندھیروں میں دھکیلا ہے‘ نواز شریف

شیخو پورہ جدت ویب ڈیسک : مسلم لیگ ن کے قائد اور نا اہل وزیر اعظم نواز شریف نے شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملک کو اندھیروں میں دھکیلا ہے‘ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو شاباش دیتا ہوں کہ انہوں نے منصوبوں کا پہاڑ لگا دیا‘ موقع ملا تو یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان کی تاریخ بدل دیں گے‘ ایک موقع پر انہوں نے کہا کہ کیا میں واقعی نا اہل ہوں؟؟ عوام سے سوال کیا جس پر عوام نے جواب دیا کہ نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.