پیپلز لبریشن آرمی چائنہ کے 90 سال مکمل ،پاک فوج کاتہنیتی پیغام

جدت ویب ڈیسک :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی فوج پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کو 90 سال مکمل ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں ’ پاک چین دوستی زندہ باد‘ کا نعرہ بھی دہرایا۔پاک فوج نے پیپلز لبریشن آرمی چائنہ کے 90 سال مکمل ہونے پرتہنیتی پیغام دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.