پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

جد ت ویب ڈیسک :۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزارت عظمیٰ کیلئے اے این پی اور قومی وطن پارٹی سمیت دیگر جماعتوں سے رابطہ کیا ا واضح رہے کہ وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹنگ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گی جس کیلئے 6 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ور وزارت عظمیٰ کیلئے اپنے امیدوار کی حمایت کی درخواست کی جس پر اے این پی کے رہنما حاجی غلام احمد بلور نے پی پی امیدوار کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا اے این پی پیپلزپارٹی کے امیدوار کو سپورٹ کریگی جبکہ قومی وطن پارٹی کے رہنما آفتاب شیرپاؤ نے بھی پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.