Bilawal bhutto PPP

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پربلاول کا بڑا اعلان ‘مزید جانئے

کراچی جدت ویب ڈیسک پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اتوار کو احتجاج کی کال دی ہے۔بلاول بھٹو کی ہدایت پر تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر پریس کلب کے سامنے مظاہرے کیئے جائیں۔پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں پارٹی کارکن اتوار کو احتجاجی مظاہرے کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.