پہلے ہی کہا تھا قربانی سے پہلے قربانی ہوگی ، آج جشن ہوگا، شیخ رشید

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پانامہ کیس میںوزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا قربانی سے پہلے قربانی ہوگی ۔عمران خان کا مشکور ہوں اس کیس میں ہمت کی مرا ساتھ دیا۔آج راولپنڈی میں جشن ہوگا ۔15سال کا معاہدہ کرکے اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ۔آج ثابت ہوگیا نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.