پولیس کا سرچ آپریشن 8ملزمان کو حراست میں لے لیا

کراچی جدت ویب ڈیسک کراچی کی پاک کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 8ملزمان کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق پاک کالونی کے علاقے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کیا ،پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 8 ملزمان کو حراست میں لے لیا جبکہ اسلحہ ،منشیات اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.