پورے شریف خاندان اور کابینہ کا نام ،،ای سی ایل ،،میں ڈالنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

جدت ویب ڈیسک : وزیر اعظم کی نہ اہلی کے بعد اپوزیشن اور دیگر سیاسی اورسماجی حلقوں کی جانب سے پورے شریف خاندان اور پوری کابینہ کا نا م ای سی ایل لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے، کل بلاول بھٹو نے بھی یہی مطالبہ کیا تھا ، اب ان سب کو اپنی ضمانت پہلے ہی کرالینی چاہیے کیونکہ سیکریٹریٹ تھانے کاا یس ایچ او اگر چاہیے تو جا کر سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیر خزانہ اور مریم نواز کو گرفتار کر سکتا ہے بلکہ اب تک کر لینا چاہیے تھاشہباز شریف کے خلاف حدیبہ پیپر مل کا کیس کھل چکا ہے، کیا شہاز شریف نااہل ہونے کے لیے منتخب ہوں گے یا وزیر اعظم بن جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.