پنجاب نہیں جاؤں گی،،کاخوبصورت گانا ریلیز

جدت ویب ڈیسک :فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کا ایک اور خوبصورت گانا جاری کردیا گیا ہے جس میں عروہ حسین اور احمد علی بٹ محو رقصاں دکھائی دے رہے ہیں۔ گانے میں عروہ حسین اور احمد علی بٹ نے نہایت شاندار رقص کا مظاہر کیا ہےگانے کی موسیقی اور بول بھی ساحر علی بگا نے ترتیب دی ہے۔خوبصورت اور رنگین مناظر سے بھرپور گانا ’24/7 لک ہلنا‘ میشا شفیع، دیبا کرن اور ساحر علی بگا نے گایا ہے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.