#CoronaTestSchoolsAcross #PunjabIncludingSargodha

پنجاب ،سکولوں میں کورونا ٹیسٹ نہ ہونے کے باعث کیسز میں اضافے کاخدشہ

لاہور: جد ت ویب ڈیسک:سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں کورونا ٹیسٹ نہ ہونے کے باعث کیسز کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا

جبکہ شہریوں نے بھی احتیاطی تدابیر کو پس پشت ڈال دیا ہے ماسک اور سینی ٹائزر کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہوکر رہ گیا
خریداری مراکز پر لوگوں کا رش بڑھنے سے کورونا کی صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے، حکومت نے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.