Priya Prakash

پرےا پرکاش بہت بڑی اسٹار بنےں گی ،رشی کپور کی پیشگوئی

بالی وڈ جدت ویب ڈیسک :بالی ووڈ کے سینئر اداکار رشی کپور اپنے اےک ٹوئٹر پےغام کے ذرےعے پےشےن گوئی کہ ہے کہ انٹرنیٹ پر راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی پریا پرکاش بڑی اسٹار بنیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رشی کپور نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ اس لڑکی âپریاپرکاشáکے لئے بڑے اسٹارڈم کی پیش گوئی کرتے ہیں،اْنہیں اس بات کا بھی افسوس ہے کہ پریا اْن کے دورمیں کیوں نہیں آئیں۔پریا پرکاش نے رشی کپور کے ٹوئٹ کا جواب کچھ یوں دیا کہ ’’پرنس آف رومانس‘‘ کی جانب سے سراہا جانامیرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.