hot sexy Indian actress

پرینیتی چوپڑا اورگستاخیاں ۔۔۔۔؟ جانئے

 

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گستاخیاں کا حصہ نہیں ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی نے پرینیتی چوپڑا سے فلم گستاخیاں میں مرکزی کردار کے لئے رابطہ کیا لیکن پرینیتی چوپڑا نے مصروف ترین شیڈول کے باعث فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ پرینیتی نومبر میں دیاباکر کی فلم کی عکسبندی شروع کریں گی، اس کے بعد اکشے کمار کے ساتھ فلم کیسری اور پھر ارجن کپور کے ساتھ فلم نمستے کینیڈا پر کام کریں گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.