Priyanka Chopra Bollywood Actress

پریانیکا چو پڑا اے آر رحما ن کے ساتھ بریان ایڈمز کے کنسرٹ پر پرفارم کریں گی

ممبئی جدت ویب ڈیسک :بالی وڈ اداکارہ پریانیکا چو پڑا معروف بھارتی گلو کار اے آر رحما ن کے ساتھ بریان ایڈمز کے کنسرٹ پر پرفارم کریں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنیڈین گلو گار بریان ایڈمز بھارت میں کنسرٹ کے لیئے آ رہے ہیں ¾جہاں وہ ممبئی،دہلی،بینگلور،حیدرآباد اور احمد آباد میں شوکر یں گے۔معروف گلوگار اے آر رحمان اور پرینکا چوپڑااکھٹے شومیں افتتاحی پر فارمنس پیش کر یں گے۔شو میں کیرالا سیلاب متاثرین کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.