پریانکا چوپڑا چلتی گاڑی سے باہر‘مگر کیوں۔۔۔جانئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی چلتی گاڑی سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا ان دنوں نیویارک میں اپنے مقبول ترین سیریل ’’کوانٹیکو‘‘کے تیسرے سیزن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بے تحاشہ مصروفیت اور سخت شیڈول کے باوجود پریانکا اپنے مداحوں کو نہیں بھولی ہیں اور نیویارک میں اپنی سرگرمیوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.