پاکستان کی ترقی کی ضامن مسلم لیگ (ن)ہے ‘مریم نواز

لاہو ر جدت ویب ڈیسک پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکز ی رہنما مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کی ضامن مسلم لیگ (ن)ہے ۔ اپنے ایک سوشل میڈیا بیان میں کہاکہ پاکستان کی ترقی کی ضامن مسلم لیگ (ن)ہے اورپاکستان کی ہر بڑے منصوبے پر مسلم لیگ (ن) کی مہر ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.