#WorkBegins #Ban #SocialMediaPakistan

پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا کام شروع

کراچی :جدت ویب ڈیسک: پی ٹی اے اور حکومت کی طرف سے عارضی پابندی عائد کی جارہی ہے حکومت نے پاکستان میں سوشل میڈیا پرعارضی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت نے ملک بھر سوشل میڈیا پر عارضی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا سائٹس چند گھنٹوں کے لئے بند کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیس بک، واٹس ایپ، یوٹیوب، ٹوئٹر، ٹیلی گرام، ٹک ٹاک سروسز کچھ دیر کے لئے معطل کی جا رہی ہیں، اور تمام سوشل میڈیا سائٹس سہ پہر 4 بجے کے بعد دوبارہ کھولی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.