پاکستان فلم انڈسٹری نے نئے سفر کا آغاز کیا ہے ، جاوید شیخ

لاہور جدت ویب ڈیسک اداکار وہدایتکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ یہ فلمسازی کے لیے بہترین وقت ہے بہت کوششوں کے بعد ۔اپنے ایک انٹر ویو میں جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ اگر ہم ماضی کی غلطیوں کو دہرانے لگے تو کامیابیوں کا یہ سفر رک جائے گا۔ جاوید شیخ نے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈراموں کی کامیابی کی بڑی وجہ اچھا اسکرپٹ اور عمدہ پروڈکشن ہے، اسی طرح فلم انڈسٹری میں بھی اسی رحجان کو تقویت دینے کی ضرورت ہے ۔ ان دنوں ذاتی پروڈکشن کی فلم کا پیپرورک مکمل کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.