Islamabad United vsLahore Qalandars

 پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندر زکی ٹیم نے آسان میچ ترین اسلا م آباد یونائٹیڈ کی جھولی میں ڈال دیا

شارجہ جدت ویب ڈیسک پاکستان سپر لیگ کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے لاہور قلندرزکو شکست دیدی، شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں اسلا م آباد یونائٹیڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں نووکٹوں کے نقصان پر 121رنز بنائے، لاہور قلندر زکی ٹیم 122رنز کے ہدف کے تعاقب میں 121 رنز بناسکی ۔ میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا لاہور نے پہلےکھیلتے ہوئے ایک وکٹ پر 15 رنز بناکر اسلام آباد کو 16 رنز کا ٹارگٹ دیا جبکہ اسلام آباد نے ہدف باآسانی پورا کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.