Islamabad United vs Karachi Kings

پاکستان سپرلیگ، اسلام آبادیونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ہرادیا

شارجہ جدت ویب ڈیسک پاکستان سپر لیگ کے 15ویں میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیم نے کراچی کنگز کو آٹھ وکٹوں سے ہرادیا، کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 153رنز بنائے ۔ جواب میں اسلام آبادیونائیٹڈ کی ٹیم نے 154 رنز کا ہدف اٹھاویں اوور میں دووکٹوں کے نقصان پر پوراکرکے میچ اپنے نام کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.