پاکستانی کرنسی گر گئی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

جدت ویب ڈیسک :مقامی میڈیا کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے اضافہ دیکھاگیا اور مارکیٹ کے اختتام تک 108روپے میں فروخت ہورہاتھا۔پاکستان کے وزیراعظم کو عدالت سے نااہل قراردیئے جانے کے بعد پاکستانی کرنسی گرگئی ہے جبکہ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.