پانیوں پر چلنا بنا ممکن ۔کیسے؟؟؟ جانئے اس رپورٹ میں

جدت ویب ڈیسک :پانیوں میں چلنا بنا ممکن!جی ہاں!آپ نے بالکل درست سنا،اب آپ بھی سمندر،جھیل،پول میں پانی کے اوپر چل سکتے ہیںاس کیلئے بنائی گئی پیڈل بوٹ کی مدد سے جس پر سفر انتہائی آسان اور اسے فولڈ کرکے جہاں چاہیں وہاں لے جائیں ۔ اس پر کھڑے ہوں اس لگے ہینڈل کو تھامیں اور پیڈل چلاتے ہوئے جہاں چاہیں وہاں جائیں،تفریح کی تفریح،صحت کی صحت …امید ہے آپ کو یہ پراڈکٹ پسند آئی ہوگی اپنے دوستوں سے بھی شیئر کیجئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.