ٹرمپ چاہتے ہیں کہ پاکستان امریکی افواج کا قبرستان بن جائے توہم خوش آمدید کہتے ہیں‘رضا ربانی کااظہاربرہمی

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ پاکستان امریکی افواج کا قبرستان بن جائے تو ہم امریکہ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ بدھ کو سینیٹ اجلاس کے دوران امریکی صدر کے پالیسی بیان پر چیئرمین سینیٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم میں ویت نام اور کمبوڈیا والی خصوصیات اور روایات پائی جاتی ہیں اگر امریکہ کے صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ پاکستان امریکی افواج کا قبرستان بن جائے تو ہم امریکہ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.