Women's Asia Series

ویمنز ایشز سیریز، پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 17 نومبر کو کھیلا جائے گا

سڈنی جدت ویب ڈیسک ویمنز ایشز سیریز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 17 نومبر کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق واحد ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ 19 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 21 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.