karachi

وزیر داخلہ سند ھ نے قبضہ مافیا کی سرگرمیوں پر ایس ایس پی ملیر سے انکوائری رپورٹ طلب کرلی

کراچی جدت ویب ڈیسک وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے سوشل میڈیا پر سہراب گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں مبینہ طور پر لینڈ/قبضہ مافیا کی سرگرمیوں اور قانون پسند شہریوں کو ہراساں کرنے کے حوالے سے رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ملیر سے تفصیلی انکوائری اور پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.