Shahid Khaqan Abbasi

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ترکی سے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نویں ڈی ایٹ سمٹ میں شرکت کے بعد ترکی سے واپس وطن پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اپنے 5روزہ دورے کے بعد ترکی سے واپس پاکستان پہنچ گئے وزیر اعظم نے سربراہ اجلاس سے کلیدی خطاب کیا اور ڈی ایٹ سمٹ میں شرکت کرنے والے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.