Ameer Khan Jogezai

وزیراعظم کی امیر خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان نامزد کرنے کی تردید

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک : ترجمان وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان بنائے جانے کی خبر میں صداقت نہیں‘ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان بنائے جانے کی خبر میں صداقت نہیں، امیرمحمد خان کو گورنر بلوچستان کا عہدہ دیا جانا تجویز تھی حتمی فیصلہ نہیں تاہم بعض شواہد کی بنائ پر اس تجویز پر مزید کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.