وزیراعظم محمد نواز شریف کی کابل میں کار بم حملہ کی مذمت

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک وزیراعظم محمد نواز شریف نے کابل میں کار بم حملہ کی پرزور مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے افغانستان کی حکومت اور عوام سے اس واقعہ پر دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ اسلام آباد جدت ویب ڈیسک وزیراعظم محمد نواز شریف نے کابل میں کار بم حملہ کی پرزور مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے افغانستان کی حکومت اور عوام سے اس واقعہ پر دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.