وزارت خارجہ ہاٹ کیک بن گئی ، وفاقی کابینہ کی تقریب ملتوی

جدت ویب ڈیسک : نئی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا ,وزارت خارجہ ہاٹ کیک بن گئی۔ سرتاج۔۔نثار۔۔ڈار۔۔تینوں کے درمیان رسہ کشی ۔۔شاہد خاقان عباسی کی ٹیم میں کون ہوگا۔۔کون نہیں۔۔؟؟نئے وزیراعظم اور سابق وزیراعظم فیصلہ نہ کرسکے۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری تقریب کل تک کےلئے ملتوی کردیا گیا،مشاورت کا سلسلہ کل بھی جاری رہے گا جس کے بعد ممکنہ وزیر وں کے ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی۔بتا یا گیا ہے کہ مری میں اجلاس کے دوران وزارت خارجہ ،وزارت داخلہ ،وزارت خزانہ اور وزارت تجارت کے قلمدانوں کی تقسیم کے حوالے سے معاملات طے نہیں پا سکے ہیں

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.