New Zealand vs England First ODI Match

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین پہلا ون ڈے کرکٹ میچ پیر کو ہوگا

ہملٹن جدت ویب ڈیسک :نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ âآجá اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ âآجá اتوار کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے 28 فروری کو مائونٹ مانگینوئی، تیسرا 3 مارچ کو ویلنگٹن، چوتھا 7 مارچ کو ڈونیڈن اور پانچواں 10 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.