Nicolas Cage New Movie The Humanity Bureau

نکولس کیج کی ایکشن سے بھرپور نئی فلم کاپہلا ٹریلر ریلیز

نیویارک جدت ویب ڈیسک :نکولس کیج کے پرستار ہوجائیں تیار ایکشن ہیرو کی نئی سائنس فکشن فلم دی ہیومینیٹی بیورو کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔کہانی ہے مستقبل قریب کی سال 2030 میں گلوبل وارمنگ کی وجہ سے معاشی بحران اور ماحولیاتی مسائل بڑھ جاتے ہیں ۔ فلم میں مرکزی کردار میں جلوہ گر ہورہے نکولس کیج ، جیکب ڈیویز اور سارہ ۔ ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم دی ہیومینیٹی بیورو اپریل میں ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.