نوازشریف کی نااہلی پوری قوم کو مبارک ہو ، پرویز مشرف

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے پانامہ کیس میں وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی نااہلی کے بعد اپنی خوشیا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم کو مبارک ہو۔ملک بحران کا شکار تھا ،حکومت کی پوری توجہ پانامہ کیس پر تھی حکومت نے توجہ نہیں دی ۔مٹھائیاں تقسیم ہورہی ہیں ۔ پوری قوم کو مبارک ہو ۔فیصلے کے ملک پر اچھے اثرات پڑیں گے ۔اس فیصلے پر جے آئی ٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.